برمی زبان (Burmese language) ((برمی: မြန်မာဘာသာ)‏, نقل حرفی: میانما بھاسا, [mjəmà bàðà]) میانمار کی سرکاری زبان ہے، تاہم میانمار کے آئین کے مطابق زبان کا انگریزی نام میانمار زبان (Myanmar language) سرکاری تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اب بھی زیادہ تر لوگ اسے برمی زبان کے نام سے ہی جانتے ہیں۔

برمی
Burmese
မြန်မာစာ (تحریری برمی)
မြန်မာစကား (بول چال برمی)
تلفظ[mjəmàzà]
[mjəmà zəɡá]
مقامی میانمار
علاقہتھائی لینڈ، ملائیشیا
نسلیتBamar people
مقامی متکلمین
33 ملین (2007)ne2007
دوسری زبان: 10 ملین (معلومات نہیں)[1]
ابتدائی شکل
برمی حروف تہجی
برمی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 میانمار
منظم ازMyanmar Language Commission
زبان رموز
آیزو 639-1my
آیزو 639-2bur (بی)
mya (ٹی)
آیزو 639-3myaمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
int – Intha
tvn – Tavoyan dialects
tco – Taungyo dialects
rki – اراکانی زبان ("Rakhine")
rmz – Marma ("Burmese")
گلوٹولاگsout3159[2]
کرہ لسانی77-AAA-a
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔


حوالہ جات

ترمیم
  1. Burmese at Ethnologue (15th ed., 2005)
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Southern Burmish"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 

بیرونی روابط

ترمیم