معاہدہ استنبول 1700ء
استنبول کا معاہدہ 13 جولائی، 1700ء کو روس اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان ہوا تھا۔ اس طرح 1686-1700 کی روس۔ترک جنگ کا خاتمہ ہوا۔ روسی زار پیٹر دی گریٹ نے ازوف کا علاقہ حاصل کر لیا اور اپنی افواج کو عظیم شمالی جنگ میں حصہ لینے کے لیے آزاد کروا لیا۔