مرکزی مینیو کھولیں
پطرس اعظم
(روسی میں: Пётр I خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Peter der-Grosse 1838.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1672[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ماسکو[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 جنوری 1725 (53 سال)[4][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سینٹ پیٹرز برگ[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Russia.svg روسی زار شاہی
Flag of Russia.svg سلطنت روس
Flag of Russia.svg روس[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عارضہ دمہ[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بیماری (P1050) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
شہنشاہ کُل روس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
2 نومبر 1721  – 8 فروری 1725 
عملی زندگی
پیشہ حاکم،  ریاست کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان روسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان روسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
POL Order Orła Białego BAR.svg آرڈر آف دی وائٹ ایگل
RUS Imperial Order of Saint Andrew ribbon.svg آرڈر آف سینٹ اینڈریو
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Peter the Great Signature.svg 

پطرس اعظم یا پیٹر اعظم (پیدائش: 9 جون 1672ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 30 مئی 1672ء— وفات: 8 فروری 1725ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 28 جنوری 1725ء) سلطنت روس کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق روس کے روسی زار شاہی خاندان سے تھا۔ اُس نے 1682ء سے 1725ء تک حکومت کی۔اُسے روس کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔

سوانحترميم

1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔

پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرائن اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔

حوالہ جاتترميم

  1. عنوان : Peter I., Russland, Zar — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Peter I. Emperor of Russia
  3. اجازت نامہ: CC0
  4. اجازت نامہ: CC0
  5. اجازت نامہ: CC0
  6. https://libris.kb.se/katalogisering/ljx01dj41c527fr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2014
  7. مصنف: Sheldon G. Cohen — عنوان : Peter I/Peter the Great (1672-1725), Russian Czar. — جلد: 17 — صفحہ: 47-49 — شمارہ: 1 — شائع شدہ از: Allergy and Asthma Proceedings — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/?term=8814941
شاہی القاب
ماقبل 
فیوڈر سوم
زار روس
7 مئی 1682ء2 نومبر 1721ء
کے ساتھ ائیون پنجم
سلطنت روس
' شہنشاہ روس
1721ء1725ء
مابعد 
کیتھرائن اول
ماقبل 
فریڈرک اول
ڈیوک آف ایسٹونیا، لیوونیا
1721ء1725ء