معاہدہ قسطنطنیہ (معاہدہ استنبول) سلطنت عثمانیہ اور سلطنت بلغاریہ کے درمیان ایک معاہدہ تھا جس پر 29 ستمبر، 1913ء کو دوسری بلقان جنگ کے بعد عثمانی دار الحکومت قسطنطنیہ، [1] جدید استنبول میں دستخط ہوئے۔

معاہدہ قسطنطنیہ 1913ء
{{{image_alt}}}
قسممعاہدہ امن
دستخط29 ستمبر 1913ء (1913ء-09-29)
مقامقسطنطنیہ
فریق
زبانیںبلغاروی، ترک

حوالہ جات

ترمیم
  1. Frank Maloy Anderson، Amos Shartle Hershey (1918)۔ "The Treaty of Constantinople, 1913"۔ Handbook for the Diplomatic History of Europe, Asia, and Africa 1870–1914۔ Washington, DC: National Board for Historical Service, Government Printing Office۔ صفحہ: 443۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2018