معاہدہ واد راس (انگریزی: Treaty of Wad Ras) (عربی: معاهدة واد راس، (ہسپانوی: Tratado de Wad-Ras)‏) المغرب اور ہسپانیہ کے درمیان 26 اپریل 1860ء کو ہسپانیہ-المغرب جنگ کے اختتام پر واد راس کے مقام پر ایک معاہدہ تھا جو تطوان اور طنجہ کے درمیان واقع تھا۔

معاہدہ واد راس
Treaty of Wad Ras
معاهدة واد راس
Tratado de Wad-Ras
The Treaty of Wad Ras as portrayed by Joaquín Domínguez Bécquer
دستخط26 اپریل 1860ء (1860ء-04-26)
مقامواد راس، المغرب
دستخط کنندگانالمغرب کا پرچم Mawlay Abbas
ہسپانیہ کا پرچم Leopoldo O'Donnell
فریقالمغرب کا پرچم المغرب
ہسپانیہ کا پرچم Spain
زبانیںعربی زبان
ہسپانوی زبان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم