معاہدہ گلگت ریاست جموں کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ کے ساتھ انگریز حکومت ہند نے یکم اکتوبر 1935ء کو کرنل ڈیورنڈ کو پولیٹیکل ایجنٹ بنا کر ریاست جموں کشمیر کی راج دہانی جموں راج محل بھیجا اور وہاں مہاراجہ جموں کشمیر ہری سنگھ کے ساتھ 3 آرٹیکل پر مشتمل معاہدہ گلگت 5 اکتوبر 1935ء کو کیا

معاہدہ گلگت کی آرٹیکل 1

ترمیم

5 اکتوبر 1935 سے گلگت ایجنسی کا سرحدی علاقہ مثلاً بونجی پوسٹ وغیرہ کو انگریز حکومت ہند کے صوبہ لاہور کے حصے میں دے دیا جاتا ہے ،

معاہدہ گلگت کی آرٹیکل 2

ترمیم

گلگت ایجنسی ریاست جموں کشمیر کا حصہ رہے گی مگر 5 اکتوبر 1935ء سے وائسرائے ہند دریائے سندھ کے دہائیں کنارے پر واقع علاقوں سمیت گلگت و بلتستان کا (ملکی اور فوجی نظام) اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔

معاہدہ گلگت کی آرٹیکل 3

ترمیم

5 اکتوبر 1935ء سے ہزہائی نس مہاراجا ہری سنگھ کا سرکاری پرچم انگریز ایجنسی یعنی گلگت بلتستان پر نہیں لہرایا جائے گا اور اس ہزہائی نس کی سلامی کی تکمیل مہاراجا کشمیر کریں گے۔