ایجنسی
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
اسم: وکالہ (کوئی جگہ یا اِدارہ جو وکالت کرتا ہو یعنی وکالت خانہ)۔ جمع: وکالات، وکالے، وکالوں
فعل: وکالت (نمائندگی کرنا یا وکیلی کرنا)۔
- وکالت (قانون)، قانون کے دائرے میں ایک بندے کی حیثیت جو دوسرے بندے کی نمائندگی کرتا ہے۔
- وکالت (فلسفہ)، انتخاب کرنے کی صلاحیت
- ملازمتی وکالہ، ایک کاروباری تنظیم جو دوسری تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے
- خبررساں وکالہ