معتب بن عبيد غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ بعض نے نام مغیث بھی لکھا ہے۔
- پورا نام معتب بن عبيد بن إياس البلوی، بنو ظفر انصارکے حلیف تھے۔[1][2][3]
- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 6صفحہ 78مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 200،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
- ↑ اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 226حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور