معجم البلدان یہ شہاب الدین ابو عبد اللہ یاقوت بن عبد اللہ الحموی کی تالیف ہے۔ جو جائے پیدائش کے اعتبار سے حموی ،نسل کے اعتبار سے رومی اور سکونت کے اعتبار سے بغدادی ہیں۔ 626ھ میں حلب شہر کے باہر رباط میں وفات ہوئی۔

  • اس کتا ب کا موضوع یامقصد شہروں، پہاڑوں، وادیوں، جنگلوں، بستیوں، محلوں، علاقوں،دریاؤں،بتوں، مورتیوں اور سمندروں تک کے نام اور ان کا تعارف بیان کرنا ہے۔گویا یہ اپنے دور کا عربی میں ایک انسائیکلو پیڈیا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الرسالہ المستطرفہ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ،مؤلف: ابو عبد الله جعفر الكتانی ،ناشردار صادر، بيروت