معذرت (افلاطون)

افلاطون کی کتاب

معذرت یا سقراط کا دفاع (یونانی: Ἀπολογία Σωκράτους، Apología Sokrátous; Latin: Apologia Socratisافلاطون کی طرف سے، سقراطی مکالمہ ہے جو، سقراط کی قانونی دفاع کے لیے اپنے مقدمے پر تقریر ہے، جو 399 قبل مسیح میں کی گئی۔[1]

معذرت (افلاطون)
(قدیم یونانی میں: Ἀπολογία Σωκράτους ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف افلاطون  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان قدیم یونانی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلسلہ افلاطونی مکالمہ  ویکی ڈیٹا پر (P179) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 390ء کی دہائی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بالخصوص، سقراط کی معذرت اس پر لگے الزامات نوجوان کو خراب کرنا اور ان دیوتاؤں کو نہیں مانتا جن کو شہری مانتے ہیں کے خلاف دفاع ہے۔ معذرت میں سقراط حالات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے؛ وہ بہت سے تاریخی، حسی اور ماروائی حوالوں کو سامنے رکھتا ہوا اپنے خلاف لگائے جانے والے الزامات کا بھری عدالت میں بھرپور جواب دیتا ہے۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Henri Estienne (ed.)، Platonis opera quae extant omnia، Vol. 1, 1578, p. 17۔
  2. سقراط کے آخری ایام (مجموعہ)، افلاطون، مترجم اکرام الرحمن، صفحہ 12، نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد، 2015ء