معرکہ النہر 200ھ بمطابق 815ء میں پیش آیا جس میں اندلس کے اموی خلیفہ حکم بن ہشام کی زیر قیادت مسلم بحری بیڑے نے بحیرہ روم کے جزیرہ سارڈینیا کو فتح کیا۔ 961ء میں بازنطینیوں نے ایک مرتبہ پھر سارڈینیا پر قبضہ کر لیا۔