اسے عام طور پر g سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسے اسراع بوجہ کشش ثقل (Acceleration due to gravity) کہا جاتا ہے۔ اس کی تعداد اٹل رہتی ہے یعنی سطح زمین پر اس کی تعداد 9.80665 m/s2 يا 32.2 ft/s2 ہے