پراکسی سرور

(معیل النیابہ سے رجوع مکرر)

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ میں پراکسی سرور (proxy server) ایک ایسا سرور (کمپیوٹر نظام یا اطلاقی سافٹ ویئر) ہے جو اپنے عملاء کی التماسات (requests) کو دوسرے سروروں کی طرف بھیجتا ہے۔

پراکسی سرور کا ایک قیاسی خاکہ، جہاں درمیان میں موجود کمپیوٹر دوسرے دو کمپیوٹروں کے درمیان میں بطور پراکسی سرور کام کرتا ہے

مزید دیکھیےترميم