مغل غنڈی
مغل غنڈی(Mughal Ghundai)، ژوب شہر سے 15 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے۔ یہاں 1927ء میں کھدائی ہوئی اور یہاں سے دریافت ہونے والی اشیاء اور پریانوغنڑی سے دریافت ہونے والی اشیاء میں مماثلت پائی جاتی ہے۔