مفتی احمد افنان ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، مفتی اور مصنف ہیں۔ وہ فی الحال 9 مئی 2021 سے مجمع العلوم الاسلامیہ کے ناظم نصاب و ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1][2] انھوں نے سندھ مسلم لاء کالج اور جامعہ الرشید کراچی سے تعلیم حاصل کی۔

مفتی احمد افنان
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ترجمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
9 مئی 2021 
عملی زندگی
مادر علمی سندھ مسلم لاء کالج
جامعہ الرشید کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نئے تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی"۔ UrduPoint [مردہ ربط]
  2. "جامعہ بنوریہ اور جامع الرشید پر مشتمل نئے مدرسہ بورڈکی تشکیل نئے عہدیداروں کا اعلان،مفتی عبدالرحیم صدر اور مفتی نعمان نعیم نائب صدر مقرر ہوگئے"۔ UrduPoint