مفتی الہی بخش کاندھلوی
مسلمان عالم دین
مفتی الہی بخش کاندھلوی (1162ھ – 1245ھ) شاہ عبد العزیز دہلوی کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے۔ متعدد کتابیں لکھیں، جن میں مثنوی مولانا روم کا تکملہ سب سے مشہور ہے۔ 1234ھ میں سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کے ملفوظات و اذکار اور مراقبات و عملیات پر ایک کتاب "ملہمات احمدیہ" تحریر کی۔[1]
مفتی الہی بخش کاندھلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1749ء |
تاریخ وفات | سنہ 1829ء (79–80 سال) |
عملی زندگی | |
استاذ | شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ، سید احمد بریلوی |
پیشہ | عالم ، مصنف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ83-84۔
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |