عبدالخبیر آزاد
(مفتی عبدالخبیر آزاد سے رجوع مکرر)
مولانا عبد الخبیر آزاد 22 سال سے لاہور کی بادشاہی مسجد کے امام ہیں۔ ان کے والد مولانا عبد القادر آزاد بھی بادشاہی مسجد کے امام رہے۔ آزاد خاندان گذشتہ 50 سال سے بادشاہی مسجد کی امامت سے منسلک ہے۔ مولانا خبیر آزاد نے عربی اور اسلامیات میں ایم اے کیا ہے جبکہ گذشتہ 15 برسوں سے وہ رویت ہلال کمیٹی، پاکستان کے رکن بھی ہیں اور اب انھیں کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
عبدالخبیر آزاد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |