سیدنا ابو جعفر الصادق عالی قدر مفضل سیف الدین داؤدی بوہرا برادری کے 53وے اور موجودہ داعی مطلق ہیں۔ داؤدی بوہرا اسماعیلی شیعہ شاخ کے اندر ایک ذیلی گروپ ہے۔ مفضل سیف الدین 52 ویں داعی مطلق محمد برہان الدین کے دوسرے صاحب زادے ہیں۔ وہ اپنے والد سیدنا محمد برہان الدین کے 2014 میں انتقال کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئے اور 100 ممالک میں رہنے والے 25 ملین افراد کے روحانی رہنما ہیں۔[1]

ابو جعفر الصادق مفضل سیف الدین
داؤدی بوہروں کے 53 وے اور موجودہ داعی مطلق
مفضل سیف الدین

معلومات شخصیت
پیدائش (1946-08-20) 20 اگست 1946 (عمر 78 برس)
سورت، گجرات، بھارت
شہریت بھارتی
آبائی علاقہ ممبئی، بھارت
والد محمد برہان الدین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم جامعہ اظہر الجامعتہ سیفیہ
مادر علمی جامعہ اظہر، جامعہ سیفیہ
پیشہ انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف عالی قدر

حوالہ جات

ترمیم