مفسر الحق
مفسر الحق انگریزی: Mufasir-ul-Haq (پیدائش: 16 اگست 1944ء کرنال، انڈیا) | (وفات: 12 مارچ 2002ء کراچی)ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1 ٹیسٹ میچ کھیلا بائیں ہاتھ کے اوپننگ باؤلر، مفسر الحق نے پاکستان میں 1960-61 سے 1975-76ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ ان کے بہترین فرسٹ کلاس باؤلنگ کے اعداد و شمار، 16 کے عوض 4، ان کے دوسرے میچ میں کراچی وائٹس کے لیے کراچی گرینز کے خلاف 1961-62ء میں آئے۔ انھوں نے اپنا آخری میچ کھیلنے کے چند ہفتے بعد 1975-76ء میں پاکستان میں ایک فرسٹ کلاس میچ میں امپائرنگ کی۔
فائل:Muffasar ul haq new 1.jpeg | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 16 اگست 1944 کرنال, برطانوی ہند (اب انڈیا) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 27 جولائی 1983 کراچی, پاکستان | (عمر 38 سال)|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 51) | 12 فروری 1965 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جون 2017ء |
واحد ٹیسٹ میچ
ترمیممفسر الحق کا شمار پاکستان کے ان درجنوں کرکٹرز میں ہوتا ہے جنھوں نے صرف ایک ٹیسٹ کھیلا انھوں نے 1964-65ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا، لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ میں اپنا واحد ٹیسٹ کھیلا، جہاں 84 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اس دوران انھوں نے راس مورگن کو دو بار اور بیون کانگڈن کی وکٹ حاصل کی اور بائیں ہاٹھ کے بلے باز نے 11 نمبر پر کھیلتے ہوِئے ناٹ آؤٹ 8 رنز بنائے۔
اعدادوشمار
ترمیممفسر الحق نے 1 ٹیسٹ میچ کی 1 اننگز میں 1 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہ کر 8 رنز بنائے جس میں 8 ناٹ آوٹ ان کا سب سے زیادہ سکور تھا۔ جبکہ 50 فرسٹ کلاس میچوں کی 56 اننگز میں 16 بار ناٹ آئوٹ رہ کر انھوں نے 286 رنز بنائے۔ 35 ان کا بہترین سکور تھا۔ 7.15 کی اوسط سے بنائے گئے ان رنزوں کے علاوہ 21 کیچز بھی پکڑے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 84 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ 50 رنز کے عوض 2 وکٹیں ان کا کسی ایک اننگ میں بہترین ریکارڈ تھا جبکہ 2812 رنز کے عوض انھیں 105 وکٹیں حاصل کیں 16/4 ان کی ایک اننگ میں بہترین کارکردگی تھی اس طرح ان کی اوسط 27.78 تھی[1]
وفات
ترمیممفسر الحق، 27 جولائی 1983ء کو صرف 38 سال 345 دن کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے،