اسلامی مقادیر
(مقادیر شرعیہ سے رجوع مکرر)
مقادیر مقدار کی جمع ہے اسلامی مقادیرسے مراد اسلام کے دیے گئے پیمانے ہیں۔
لغوی معنی
ترمیملغت میں کسی چیزکی مقدار،تعداد،کیل،وزن اور پیمائش کے برابر ہونے کو کہتے ہیں۔
اصطلاحی معنی
ترمیماصطلاح میں جس کے ذریعے کوئی شمار کی جانے والی یا ناپی جانے والی یا وزن کی جانے والی شے معلوم کی جائے۔
مقادیر کی جنسیں
ترمیم- مقادیر کی چار قسمیں ہیں۔
- # کیل:حجم کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # وزن:بوجھ کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # ذرع(پیمائش):لمبائی اور مساحت کے تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # عدد:اکائیوں اور افراد کے شمار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ چاروں چیزوں اور اموال کا اندازہ لگانے اور ان کے ذریعے ان کا معیار مقررکرنے کے وسائل ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 319، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی