کالم نگار
(مقالہ نگار سے رجوع مکرر)
کالم نگاری یا مقالہ نگاری صحافت سے جُڑا ایک پیشہ ہے، کالم نگاریا کالم نویس کا کام اخبارات و جرائد میں مضامین لکھنا ہوتا ہے، ان مضامین میں مضمون نویس اپنے مشاہدات و نظریات کی روشنی میں مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہے جو مختلف اخبارات و جرائد میں چھپتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر کالم نگار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |