مقام ابعد
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
- کرہ ارض پر کسی مقام کے عین مخالف سمت پر زمین کی دوسری جانب جو مقام ہو وہ اس مقام کا نقطہ مخالف یا مقام ابعد (Antopode) کہلاتا ہے۔
- کوئی دو مقامات یا خطے جوزمین کے بالکل الگ الٹی طرف پر ہوں۔
- کچھ ایسا جو عین برعکس یا کسی دوسرے کی مخالف ہو۔
- جو بالکل الگ ایک دوسرے کا مخالف ہو۔
جغرافیہ: دنیا بھر میں بالکل ایک دوسرے کے مخالف مقامات ;مثال کے طور پر، قطب شمالی اور قطب جنوبی۔ Word Tutor: مختصراً :زمین کے مخالف جانب ایک جگہ۔ مکہ مکرمہ کا مقام ابعد جنوبی امریکا کے مغربی جانب 21.422 عرض البلد جنوبی اور 140.173 طول البلد مغربی پر واقع ہے۔ اس مقام سے قبلے کا رخ ہر جانب ہے۔