مقبرہ : یہ مقبرہ ٹاؤن گرمکنڈہ میں ہے۔ یہ مقبرہ میر رضا علی خان، کا ہے جو ٹیپو سلطان مے مامو تھے۔[1]یہ علاقہ جس دور میں سلطنت خداداد کا مقبوضہ تھا، ٹیپو سلطان نے اس علاقے کی ذمہ داری اپنے مامو کے سپرد کی تھی۔ ان کی موت کے بعد یہ مقبرہ بنایا گیا۔ اس کا گنبد بہت بڑا ہے مانا جاتا ہے کہ یہ گنبد گول گنبد بیجاپور کے بعد بھارت میں دوسرا سب سے بڑا گنبد ہے۔

میر رضا علی خان کا مقبرہ گرمکنڈہ

یہ علاقہ ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش کولار ضلع سے 100 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ اسی طرح ٹوپو سلطان کے والد سلطان حیدر علی کا جہاں انتقال ہوا وہ شہر چتور ہے، یہ شہر بھی یہاں سے 110 کلومیٹر ہے۔

آج کل اس علاقہ کو کنڈریگا بھی کہا جاتا ہے، جو گرمکنڈہ منڈل میں شامل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم