مقبرہ ابو عیسی ترمذی
مقبرہ ابو عیسیٰ ترمذی صحاح ستہ کے مشہور محدث ابو عیسیٰ ترمذی کا مزار ہے۔ جو بارہویں اور بارہویں صدی کے درمیان تعمیر کیا گیا تھا، یہ ازبکستان کے سرخان دریا صوبہ کے ضلع ترمذ میں علاقہ شیروبوڈ میں واقع ہے۔ [2][3][4]
مقبرہ ابو عیسی ترمذی | |
---|---|
Termiziy Mausoleum in 2012 | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | اسلامی |
پتہ | سرخان دریا صوبہ ، ضلع ترمذ ، علاقہ شیروبوڈ, ازبکستان |
متناسقات | 37°14′38″N 67°17′02″E / 37.244°N 67.284°E[1] |
مرمت | 1980-1981, 2001-2002 |
تکنیکی تفصیلات | |
مواد | Brick, ceramic, marble |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abu Iso Muhammad at-Termiziy maqbarasi"۔ google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-12
- ↑ "Abu Iso Termiziy maqbarasi"۔ meros.uz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-14
- ↑ "Abu Iso Termiziy maqbarasi"۔ meros.uz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-14
- ↑ Qo'zimurodov، Jonibek (16 اگست 2022)۔ "Imom Abu Iso at-Termiziy ziyoratgohidan fotoreportaj"۔ SURXONDARYO VILOYATI STATISTIKA BOSHQARMASI۔ uza۔ مورخہ 2023-11-09 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-14