مقبرہ امام قاسم
مزار امام قاسم (عربی میں: مرقد الإمام القاسم) جسے القاسم کا مزار بھی کہا جاتا ہے ایک مسجد اور مزار ہے جس میں القاسم کا مقبرہ ہے، جو شیعہ اثنا عشریہ کے ساتویں امام موسیٰ کاظم کے بیٹوں میں سے ایک تھے۔ [1][2]
مقبرہ امام قاسم | |
---|---|
عربی: مرقد الإمام القاسم | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°17′51″N 44°41′04″E / 32.2975231°N 44.6843127°E |
مذہبی انتساب | شیعہ اثنا عشریہ |
علاقہ | میسوپوٹیمیا |
ملک | عراق |
ملکیت | شیعہ اوقاف کا دفتر |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | ایرانی فن تعمیر |
تاریخ تاسیس | 10th century |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biography of Al-Qasim, son of Imam Al-Kadhim, peace be upon him"۔ Mazar Al Qasim – بذریعہ Shiite Endowment Office
- ↑ "Shrines and religious sites: The shrine of Al-Qasim bin Imam Musa Al-Kadhim (peace be upon him)"۔ Hillah Heritage Center