مقبرہ ذو الکفل
ذوا لکفل مقبرہ ایک تعمیراتی یادگار ہے۔جس کو بارہویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا جو ترمز کے قریب واقع ہے۔یہاں کی تاریخی روایت کے مطابق، نبی ذو الکفل علیہ السلام کو یہاں دفن کیا گیا تھا۔ [1] [2]
ذو الکفل کا مقبرہ | |
---|---|
عمومی معلومات | |
طرز تعمیر | اسلامی |
پتہ | ارال-پیگامبر جزیرہ، سورخان دریا علاقہ، ازبکستان |
کوآرڈینیٹس | 37°13′29′′N 67°16′42′′E/۔37.2247 ° N 67.2783 ° E |
سال (تعمیر شدہ) | گیارہویں-بارہویں صدی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ National Encyclopedia of Uzbekistan. Letter Z (PDF) (بزبان ازبک)
- ↑ Nosir Muhammad (2013)۔ Turon davlatlari hukmdorlari۔ Tashkent: Dizayn-Press publish۔ صفحہ: 98}۔ ISBN 978-9943-20-117-0