مقبول تحریک برائے آزادی انگولا
مقبول تحریک برائے آزادی انگولا- مزدور جماعت (Movimento Popular de Libertação de Angola - Partido do Trabalho) انگولا کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کی تاسیس 1956 میں ہُوئی تھی ۔
اس نے 1975 میں پُرتگالی انگولا کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ اور آزادی سے آج تک ملک بر حکومت کر رہی ہے۔ ایم-پی-ایل-اے 1961 میں پُرتگال کے خلاف انگولوی جنگ آزادی میں1975 لڑے اور 1975 سے 2002 UNITA اور FNLA کے خلاف انگولوی خانہ جنگی میں۔