اسلامی اصطلاح میں امام کی امامت میں نماز ادا کرنے والے نمازی کو مقتدی کہتے ہیں۔