مقدمہ ارواح
مقدمہ ارواح: عصمت دری، جنگ اور خواتین کے بارے میں ایک کہانی (Calling the Ghosts: A Story about Rape, War and Women) ((بوسنیائی: Prozivanje Duhova)) بوسنیائی جنگ کے دوران بوسنیا و ہرزیگووینا میں قائم اومارسکا کیمپ کے بارے میں نصریتا سیواتس (Nusreta Sivac) اور یادرانکا سیگیلی (Jadranka Cigelj) کے مشاہدوں اور تجربوں پر منبی 1997ء میں بننے والی ایک دستاویزی فلم ہے۔ [1] فلم کی بنیادی مالی معاونت تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام، اتحاد برائے بین القوامی انصاف، مرکز برائے انسانی حقوق و انسانیت پسند قانون اور خواتین برائے خواتین بین الاقوامی اور بوسنی شاخ نے فراہم کی۔ [2]
مقدمہ ارواح Calling the Ghosts | |
---|---|
ہدایت کار |
|
پروڈیوسر |
|
تحریر | Christopher Grimm |
ستارے |
|
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 63 منٹ |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
بیرونی روابط
ترمیم- Calling the Ghosts آئی ایم ڈی بی پر
- "Calling the Ghosts: A Story About Rape, War and Women"۔ Women Make Movies
حوالہ جات
ترمیم- Walter Goodman (3 March 1997)۔ "Women as Victims of the Bosnian War"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016
- Rajeev Purohit (1997)۔ "Film Chronicles Suffering at Omarska Concentration Camp"۔ Human Rights Brief۔ 4 (2): 4–5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016
- Hannah Ratner (20 November 2011)۔ ""Calling the Ghosts" and the Continued Fight to End Violence Against Women"۔ United Nations Entity for Gender Equality and the Empowerment of Women۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016