برقناطیسی تحریض
(مقناطیسی امالہ سے رجوع مکرر)
برقناطیسی تحریض یا مقناطیسی تحریض ، برقناطیسی امالہ یا مقناطیسی امالہ (Electromagnetic induction) برقی موصل کے گرد متغیر مقناطیسی میدان میں برقی قوتِ مُتحَرِْکہ (electromotive force) کی پیداوار ہے۔
دوسرے الفاظ میں وہ عمل ہے۔ جس کے دوران ایک مقناطیسی میدان میں گھومتا ہوا ایک برقی موصل وولٹیج پیدا کرتا ہے۔ یہ عمل برقی مولد (electric generator)، مستحل (Transformer)، تحریضی مُحَرِْک (induction motor) اور برقی مُحَرِْک (electric motor) میں ظہور میں آتا ہے۔
دریافت
ترمیمیہ عمل مائیکل فیراڈے نے 1831میں ایک تجربے کے دوران دریافت کیا۔ بعد میں اس نے برقناطیسی تحریض کا قانون بھی پیش کیا۔
ویکی ذخائر پر برقناطیسی تحریض سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |