ملائیشیا معیاری وقت (Malaysia Standard Time) ایم ایس ٹی (MST) {(مالے: Waktu Piawai Malaysia)‏, WPM) یا ملائیشیا وقت (Malaysia Time) ایم وائی ٹی (MYT)) ملائیشیا کا معیاری وقت ہے جو گرینوچ معیاری وقت اور متناسق عالمی وقت سے 8 گھنٹے آگے ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم