بینک نگارا ملائیشیا
(ملائیشیا کا مرکزی بینک سے رجوع مکرر)
ملائیشیا کا مرکزی بینک (انگریزی: The Central Bank of Malaysia) ((مالے: Bank Negara Malaysia)) ملائیشیا کا مرکزی بینک ہے۔ اس کا قیام 26 جنوری 1959ء کو ملایا مرکزی بینک کے طور پر قائم کیا گیا۔ اس کا بنیادی مقصد کرنسی جاری کرنا ہے، حکومت ملائیشیا کے بینکر اور مشیر کی حیثیت سے ملک کے مالیاتی اداروں کو منظم کرنا، قرض کے نظام اور مالیاتی پالیسی بنانا ہے۔ اس کا صدر دفتر ملائیشیا کے وفاقی دار الحکومت [[کوالا لمپور میں واقع ہے۔
Logo | |
صدر دفاتر | کوالا لمپور، ملائیشیا |
---|---|
قیام | 26 جنوری 1959 |
گورنر | Nor Shamsiah Mohd Yunus [1] |
مرکزی بینگ | ملائیشیا |
کرنسی | ملائیشیائی رنگٹ MYR (آیزو 4217) |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.thestar.com.my/business/business-news/2018/06/22/nor-shamsiah-appointed-new-bank-negara-governor/ Nor Shamsiah appointed new Bank Negara Governor