ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن
ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن ملائیشیا میں کرکٹ کے کھیل کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر کوالالمپور، ملائیشیا میں ہے۔ ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں ملائیشیا کا نمائندہ ہے جو 1967ء سے آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ یہ ایشین کرکٹ کونسل کا رکن بھی ہے۔
ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | قومی |
الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) |