ایشیائی کرکٹ کونسل

آئی سی سی کے ماتحت کرکٹ تنظیم

ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایک کرکٹ تنظیم ہے جو 1983 میں ایشیا میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے اور ترقی دینے کے لیے قائم کی گئی تھی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ماتحت ، کونسل براعظم کی علاقائی انتظامی ادارہ ہے اور اس وقت 24 ارکان ایسوسی ایشن پر مشتمل ہے۔ جے شاہ ایشیائی کرکٹ کونسل کے موجودہ صدر ہیں۔[1][2]

ایشیائی کرکٹ کونسل
اے سی سی
مخففاے سی سی
مقصدکرکٹ انتظامیہ
ہیڈکوارٹرکولمبو، سری لنکا
ارکانhip25 ایسوسی ایشن
دفتری زبانs
انگریزی
چئیرمن
بھارت کا پرچم امیتابھ چودھری
صدر
بھارت کا پرچم جے شاہ
اہم لوگ
جے شاہ، امیتابھ چودھری
Parent organization
آئی سی سی
ویب سائٹwww.asiancricket.org

اراکین

ترمیم

مکمل ارکان

ترمیم
ایشیائی کرکٹ کونسل کے موجودہ ارکان
نمبر ۔ ملک ادارہ ائی سی سی ممبرشپ
صورت حال (منظوری کی تاریخ)
آئی سی سی
ممبر شپ
اے سی سی
ممبر شپ
1   بھارت بی سی سی آئی مکمل (31 مئی 1926) 1926 1983
2   پاکستان پی سی بی مکمل (28 جولائی 1952) 1952 1983
3   سری لنکا ایس ایل سی مکمل (21 جولائی 1981) 1965 1983
4   بنگلادیش بی سی بی مکمل (26 جون 2000) 1977 1983
5   افغانستان اے سی بی مکمل (22 جون 2017) 2001 2003

حوالہ جات

ترمیم
  1. Team Sportstar. "Jay Shah takes over as the president of Asian Cricket Council". Sportstar (انگریزی میں). Retrieved 2021-01-30.
  2. "BCCI secretary Jay Shah appointed Asian Cricket Council president". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2021-02-28.