ملازم (employee) سے مراد ایسا شخص ہے جو ایک مرافقہ، کاروبار، حکومت، تنظیم یا کسی دوسرے ادارے کے لیے کام کرتا ہو۔

ایک زمانے میں گھریلو مددکاروں کو نوکر کہا جاتا تھا، لیکن آج کل ان کو بھی ملازم ہی کہنا ادب کے لحاظ سے موزون سمجھا جاتا ہے۔ یہ بات ضروری ہے کہ ایک ملازم کو کسی قسم کی مالیاتی اجرت دی جائے، مثلآ ماہانہ تنخواہ وغیرہ۔

دنیا کے تقریبآ تمام ممالک میں قانون کے تحت ملازمین کی حفاظت کی ضمانت دی جاتی ہے۔

نیز دیکھیے

ترمیم