ملک ظہور احمد ، ایک سابق پاکستانی سفارت کار اور مشرق وسطیٰ کے اور کے ماہر ہیں۔وہ پاکستان سہ فریقی سیکرٹریٹ (افغانستان، پاکستان اور امریکا) کے چیف کوآرڈینیٹر اور ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ [1][2]

ملک ظہور احمد
معلومات شخصیت
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
یونیورسٹی آف لیسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

ملک ظہور احمد نے یونیورسٹی آف لیسٹر ، برطانیہ سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے معاشیات اور سماجیات میں بی اے بھی کیا۔اس وقت وہ اپنی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ساتھ میک لین، ورجینیا میں امریکا میں رہ رہے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم