ملک محبوب الرسول قادری

ملک محبوب الرسول قادری پاکستان کے صحافی، ماہنامہ سوئے حجاز لاہور کے مدیر اور سہ ماہی انوار رضا جوہر آباد کے مدیر اعلیٰ ہیں۔[1] انھوں نے مسلمان سیاسی قائدین اور مذہبی علما کے کثیر انٹرویو کیے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی ربط

ترمیم