ممتاز بیگم (پیدائش: 7 اپریل 1923) بالی ووڈ کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں۔

انھوں نے مدھوبالا جیسی صف اول کی اداکارہ کے ساتھ برسات کی رات (1960) ، چودھویں کا چاند (1960)، قربانی اور میرے محبوب (1963) جیسی فلموں میں بطورمعاون اداکارہ کام کیا[1] [2]۔

لاجونتی فلم میں ممتاز بیگم نے نرگس کے ساتھ کام کیا، اس فلم نے نیشنل فلم فیئر ایوارڈ جیتا [3] اور یہ فلم بین الاقوامی فلم میلے کینز میں بھی ہندوستانی کی طرف سے بھیجی گئی۔[4]

ممتاز بیگم صف اول کی ہیروئن تو نہیں بن سکیں مگر فلموں میں ان کا کردار ہیروئن کے بعد دوسری مرکزی خاتون کا ہوا کرتا تھا [5]۔

فلمی گرافی

ترمیم
  • دھیج
  • دیوانہ
  • جگرتی (1954)
  • یاسمین (1955)
  • جھنک جھنک پائل باجے
  • نئی دہلی
  • لاجونتی
  • چراغ کہاں روشنی کہاں
  • چنبے دی کلی
  • کالا بازار
  • اک پھول چار کانٹے
  • برسات کی رات
  • پرکھ
  • چودھویں کا چاند
  • آس کا پنچھی
  • دل تیرا دیوانہ
  • ان پڑھ
  • میرے محبوب
  • آئی ملن کی بیلا
  • آپ کی پرچھائیاں
  • سنگھرش
  • نیل کمل
  • یملا جٹ (پنجابی فلم)
  • نینک دکھیا سب سنسار (پنجابی فلم)
  • محبوب کی مہندی
  • گیمبلر
  • آپ آئے بہار آئی
  • اپنا دیش
  • دل دیوانہ
  • اپرادھی
  • رفو چکر
  • ٹاکرا (پنجابی فلم)
  • آدمی سڑک کا
  • بھولا بھالا
  • آخری قسم
  • آتش
  •  

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ممتاز بیگم کی فلموں کی فہرست"۔ بالی ووڈ ایم ڈی بی۔ 23 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ nan  [مردہ ربط]
  2. "He wanted to remake Qurbani"۔ The Hindu۔ 28 Apr 2009۔ 02 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2013۔ ..Veteran actor Mumtaz Begum.. 
  3. "6th National Film Awards"۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 20 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2011 
  4. "Festival de Cannes: Lajwanti"۔ festival-cannes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2009 
  5. "ممتاز بیگم انڈین اداکارہ"۔ پیپل ہل۔ 23 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ nan