مملکت متحدہ کی مردم شماری 2011ء

مملکت متحدہ میں مردم شماری ہر دس سال بعد کی جاتی ہے۔ 27 مارچ 2011ء کو مملکت متحدہ کے تمام ممالک میں 2011ء کی مردم شماری کی گئی۔ یہ مملکت متحدہ کی پہلی مردم شماری تھی جسے انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن مکمل کیا گیا۔ [1]

مملکت متحدہ کی مردم شماری 2011ء
عمومی معلومات
ملکمملکت متحدہ
تاریخ شماری27 مارچ 2011

حوالہ جات

ترمیم