مملکت کچھاری
(مملکت کاچاری سے رجوع مکرر)
مملکت کَچھاری (Kachari Kingdom) (قرون وسطی دور میں مملکت دیماسا (Dimasa Kingdom) کہا جاتا تھا) قرون وسطی آسام میں ایک طاقتور مملکت تھی۔ مملکت کَچھاری دیگر مملکتوں (کاماتا، ستیاء) کے ساتھ قرون وسطی آسام میں کَچھاری نسلی گروہوں کی طرف ست قائم ہونے والی ریاستوں کی مثالیں ہیں جو قدیم مملکت کاماروپا سے وجود میں آئیں۔
مملکت کَچھاری Kachari Kingdom مملکت دیماسا کَچھاری Dimasa Kachari Kingdom دیماراجی Dimaraji ہیدیمبا راجی Hidimba Raji | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تیرہویں صدی–1854 | |||||||||
دار الحکومت | دیماپور، مائبانگ، خاصپور | ||||||||
حکومت | قبائلی بادشاہت | ||||||||
تاریخی دور | کلاسیکی دور | ||||||||
• | تیرہویں صدی | ||||||||
• | 1854 | ||||||||
|