منازل الاخرة
منازل الاخرة یا منازل آخرہ شیخ عباس قمی کی ایک کتاب کا نام ہے۔ [1] یہ اصل میں فارسی کتاب ہے اور اس کا اردو ترجمہ منازل آخرہ یعنی مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ ہندوستان میں اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا غلام حسین مظہر نے جنوری 1995ء میں کیا ہے۔ [2] اس کتاب کا ترجمہ اردو کے علاوہ ہندی اور انگریزی میں بھی ہوا ہے۔
کتاب کی تفصیل
ترمیماس کتاب میں بارہ ابواب ہیں۔ جن میں موت اور اس کے بعد کی زندگی کا ذکر موجود ہے۔ اور ان اعمال کا بھی بیان کیا گیا ہے کہ جن سے موت کے وقت آسانی ہوتی ہے۔ وہ اعمال بھی بیان کیے گئے ہیں جو آخرت میں آسانی کی وجہ بنتے ہیں۔ [3]
- موت
- قبر
- برزخ
- قیامت
- قبور سے نکلنا
- نامہ اعمال
- میزانِ عمل
- حساب
- حوض کوثر
- پل صراط
- دوزخ
- جنت مع شرائط توبہ و حکایات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sheikh Abbas Qomi"۔ The official website of Ansarian۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016
- ↑ http://www.ziyaraat.net/bookfindurdu.asp?srchwhat=All&LibroID=687&AgregarVista=Si&page=1&Archivo=BaitulAhzan.pdf&Musannif=%D8%B4%DB%8C%D8%AE%20%D8%B9%D8%A8%D9%91%D8%A7%D8%B3%20%D9%82%D9%85%D9%91%DB%8C&Mozoe=All&Zaban=All&orderby=Naam
- ↑ https://www.ketabrah.ir/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B2%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D9%87-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%B3-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%B1%DA%AF/book/26727