مند محفوظ علاقہ (انگریزی: Mond protected area؛ فارسی: منطقہ حفاظت شدہ مند) ایک میدانی علاقہ اور صحرا ہے جسے خلیج فارس کے ساحل کے برد خون ضلع، میں دہر کاؤنٹی، بوشہر صوبہ، جنوبی ایران میں محفوظ علاقہ قرار دیا گیا ہے۔[1]

مند ندی

اس محفوظ علاقے کی تاسیس 1976ء میں ہوئی تھی۔ مند ندی اس علاقے کے شمالی حصے سے اپنا پانی خلیج فارس میں چھوڑتی ہے۔[2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mond"۔ Protected Planet۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016 
  2. Mahmood Moqimi (2004)، Mond protected area، Bushehr, Iran، صفحہ: 57 
  3. Hossein Mostafavi (2008)، Biodiversity of Mond Protected Area، Tehran, Iran: Shahid Beheshti University، صفحہ: 252–3 

بیرونی روابط

ترمیم