میدانی علاقہ یا میدان ایک چوپٹ پھیلی ہوئی زمین ہے جو عمومًا اونچائی کے ساتھ بھی زیادہ نہیں بدلتی۔ میدانی علاقے زیریں زمین کے طور پر وادیوں کے نیچے یا پہاڑوں کے شروع ہونے کی جگہوں پر ابھرتے ہیں، جیساکہ ساحلی میدان اور مرتفع اور اونچے مقامات۔[1]

قفقاز کی ارارت پہاڑی جس کے آگے ارارت میدانی علاقہ واقع ہے۔

کسی وادی میں میدانی علاقہ دو طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے مگر کچھ اور معاملوں میں اس کی خطہ سازی مکمل یا جزوی پہاڑیوں کی لڑی، پہاڑوں یا گھائیوں سے ہوتی ہے۔ جہاں ایک ارضیاتی علاقہ ایک سے زائد میدان رکھتا ہے، تو ممکن ہے کہ اسے کوہستانی دروں جوڑا گیا ہو (کبھی کبھی اصطلاحًا اسے خلا بھی کہا جاتا ہے۔ ساحلی میدان زیادہ تر سطح سمندر سے ابھرتے ہیں جب تک کہ وہ اونچائی والی خصوصیات حاصل نہیں کرتے جیسے کہ پہاڑ یا مرتفع۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Stewart B. Rood، Jason Pan، Karen M. Gill، Carmen G. Franks، Glenda M. Samuelson، Anita Shepherd (2008-02-01)۔ "Declining summer flows of Rocky Mountain rivers: Changing seasonal hydrology and probable impacts on floodplain forests"۔ Journal of Hydrology۔ 349 (3–4): 397–410۔ doi:10.1016/j.jhydrol.2007.11.012 
  2. Whittow, John (1984). Dictionary of Physical Geography. London: Penguin, 1984, p. 467. آئی ایس بی این 0-14-051094-X.