منذر بن عرفجہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنو غنم کے انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام منذر بن عرفجہ بن كعب بن النحاط بن كعب بن حارثہ بن غنم الانصاری الاوسی ہے۔ یہ غزوہ بدر میں شریک تھے الاصابہ نے انھیں اور منذر بن قدامہ کو ایک لکھا ہے[1][2]
منذر بن عرفجہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 255 حصہ ہشتم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور