منصب امامت شاہ اسماعیل دہلوی کی کتاب ہے جس میں حقیقت نبوت، حقیقت امامت اور حقیقت ولایت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔[1] مولانا عبید اللہ سندھی نے اسے افلاطون کی کتاب جمہوریہ سے بہتر قرار دیا ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابو الحسن زید فاروقی: مولانا اسماعیل دہلوی اور تقویۃ الایمان، قادری رضوی کتب خانہ، لاہور، 2005ء، صفحہ46۔
  2. خالد محمود: شاہ اسماعیل محدث دہلوی، مکتبہ دار المعارف، لاہور،1986ء، صفحہ 62۔