منصورہ یونیورسٹی
مصر میں عوامی یونیورسٹی
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (October 2014) |
منصورہ یونیورسٹی کی بنیاد سنہ 1972ء میں منصورہ شہر، مصر میں رکھی گئی۔ یہ نیل ڈیلٹا کے وسط میں ہے۔ یہ مصر کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور اس نے منصورہ اور مصر کی ثقافتی اور سائنسی زندگی میں بہت زیادہ حصہ ڈالا ہے۔
جامعة المنصورة Gāmaʿat al-Mansoura | |
قسم | Public |
---|---|
قیام | 1972 |
یوسف شریف خاطر | |
مقام | منصورہ، مصر |
ویب سائٹ | https://www.mans.edu.eg/en |