منصوریہ
امامیہ اہل تشیع کا کی ایک فرقہ، جو ابو منصور عجلی کا پیروکار اور اسی کے نام سے مشہور ہے، ان کا ابو منصور نے محمد باقر کے بار غلو کیا اور علی بن ابی طالب کو خدا کا درجہ دیا۔ اور ان کو وقت کا امام قرار دیا۔[1]
مزید دیکھے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ 73 فرقے کیسے بنے؟، تاریخ اسلام، موسیٰ خان جلالزئی، فکشن ہاؤس، لاہور، 1996، صفحہ89