ماہر فلکیات

گذشتہ 35 سال سے ناسا میں مختلف عہدوں پر خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں اور فی الوقت ڈائریکٹر ایسٹرو فزکس پراجیکٹ ڈویژن کے علاوہ فزکس آف کاسموس اینڈ کوسمک اوریجن پروگرام، گوڈارڈ اسپیس فلائٹ سینٹر، میری لینڈ کے پروگرام مینیجر بھی ہیں۔

ان کا تعلق پشاور سے ہے،

جناب منصور احمد نے اپنے کیریئر کا بیشتر حصہ 'ہبل ٹیلی سکوپ پروگرام' میں مختلف عہدوں پر کام کرتے ہوئے گزارا ہے، جس میں فلائٹ آپریشن مینیجر اور پراجیکٹ مینیجر کے عہدے قابل ذکر ہیں، وہ اگلے برس 2019ء میں لانچ کی جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کے ڈپٹی پراجیکٹ مینیجر اور لیزر انٹرر فیرو میٹر اسپیس انٹینا (لیزا) مشن کے پراجیکٹ مینیجر کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں، جو ناسا اور یوریپین اسپیس ایجنسی کا مشترکہ منصوبہ تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم