منصور علی شباب
منصور علی شباب چترال کا نوجوان گلوکار ہے۔ اس کے بے شمار البمز ریلیز ہو چکے ہیں۔ منصور کھوار غزلیں گاتا ہے۔ یہ نوجوانوں کا نمائندہ گلوکار ہے۔ ان کی آواز بہت ہی اچھی ہے۔ پرانے اور جدید غزلیں گانے میں منصور کو مہارت حاصل ہے-
منصور علی شباب | ||
---|---|---|
منصور علی شباب منصور علی شباب | ||
فنکار موسیقی | ||
پیدائشی نام | منصور علی | |
دیگر نام | شباب | |
ابتدا | چترال، پاکستان | |
اصناف موسیقی | گیت، غزل، آشورجان | |
پیشہ | گلوکار،گیت نگار،موسیقار | |
سرگرم دور | 2000ء تا حال |
کھوار گانے
ترمیم- نیکی شرابو طلب
- لالو زانگ