منصور محی الدین
پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اور سرجن
ڈاکٹر محمد منصور محی الدین ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اور سرجن ہیں جو سور سے انسان میں دل کی پہلی پیوند کاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔[1]
منصور محی الدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈاؤ میڈیکل کالج جامعہ پنسلوانیا |
تعلیمی اسناد | ایم بی بی ایس اور ڈاکٹر آف میڈیسن |
پیشہ | طبیب ، جراح |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر منصور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے گریجویٹ ہیں۔[2] محمد منصور محی الدین زینو ٹرانسپلانٹیشن ریسرچ میں کارڈیک زینو ٹرانسپلانٹیشن پروگرام کے ڈائریکٹر ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "امریکی شہری کو سؤر کا دل لگا دیا گیا، کارنامہ سرانجام دینے والی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل" – www.bbc.com سے
- ↑ "پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ، انسان میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری"۔ jang.com.pk
- ↑ "پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کردیا - بول نیوز"۔ 11 جنوری، 2022 [مردہ ربط]